About me … کچھ بارے من

I am an amateur photographer, doing it since the early 1990s. I hope to present some of my favorite work here. I hope you will  like it. Please feel free to comment or criticize.

میں ایک شوقیہ فوٹوگرافر ہوں اور یہ کام تقریباً نوے کی دہائی کے اوائل سے کر رہا ہوں۔ یہاں پر اپنا کچھ کام پیش کرونگا، امید ہے آپکو پسند آئے گا۔ تبصرہ یا تنقید دل کھول کر کیجئے۔