Canberra blues…کینبرا نیلگوں


On the bank of Lake Burley Griffin, with Captain Cook fountain in full swing.

View Large On Black

برلے گرفن جھیل کے کنارے، کیپٹن کُک فوارہ اپنے جوبن پر۔

My new toy…میرا نیا کھلونا

Haha, no not him, its here 😉
I got this lens as it performs as a portrait lens on my 450D’s crop sensor. Well basically, I don’t know how to use on-camera flash and Zulkifl is almost always too restless to be photographed indoors with a slow lens.

Masha Allah.

ہاہا، نہیں نہیں یہ نہیں، یہاں ہے۔
یہ عدسہ لینے کا مقصد اسے پورٹریٹ کے لیے استعمال کرنا تھا کیونکہ 450 ڈی کے کراپ سینسر پر یہ پورٹریٹ لینز کا ہی کام کرتا ہے۔ دراصل مجھے فیلش کا صحیح استعمال نہیں آتا اور ذوالکفل تقریباً ہمیشہ ہی اتنا بے چہن ہوتا ہے کہ کمرے کے اندر ایک سست عدسے سے اسکی تصویر بنانا ناممکن نہیں تو ہہت زیادہ مشکل ضرور ہے۔

ماشاء اللہ۔