Choco delights…چاکلیٹ کے مزے


My friend’s daughter, Rahma.
Photo is SOOC, original frame, converted from RAW to Jpeg in UFRaw.

میرے دوست کی بیٹی رحمہ۔
تصویر جہاں ہے جیسے ہے کی بنیاد پر را سے جے-پیگ میں، یو ایف را کی مدد سے منتقل کی۔

Patrick…پیٹرک


He is him
Taken hand-held in extremely low light, all I had was coming from a bonfire around which we sat till the middle of night. I managed this though f1.8, 1600 ISO and well, few moments of held breath and strong grip of the camera 🙂

یہ صاحب یہ ہیں۔
انتہائی کم روشنی میں، بغیر کسی سہارے کے لی گئی ایک تصویر، میسر روشنی صرف اس الاؤ کی تھی جسکے گرد ہم آدھی رات تک بیٹھے رہے۔ یہ ممکن ہوا 1۔8 کے کھلے اپرچر، 1600 آئی ایس او، اور رُکی ہوئی سانس کے چند لمحوں کی بدولت، جن میں کیمرے پر گرفت بہرحال مضبوط تھی۔