Smoking kills…تمباکو نوشی جان لیوا ہے


but so do your looks Sir!
The one and only Shaukat Niazi 😉

لیکن وہ تو آپکے درشن بھی ہیں!
سب سے الگ، سب سے جدا، اپنے شوکت نیازی صاحب
😉

Ishtiaq…اشتیاق



Ishtiaq…اشتیاق, originally uploaded by Shah Faisal.


A writer’s soul in a photographer’s body with a little topping of IT 🙂
A fine gentleman, so soft spoken that at times I really need to concentrate to comprehend what he is saying, something rare in most of us, I must say.
You can see his photostream here.

ایک لکھاری کی روح، ایک فوٹوگرافر کے بدن میں۔ کچھ تڑکا آئی ٹی کا بھی ہے۔
ایک شریف آدمی جو اتنا دھیما لہجہ رکھتے ہیں کہ بعض اوقات آپکو انکی بات سمجھنے کیلئے بہت دھیان سے سننا پڑتا ہے۔ یہ بات کم ہی لوگوں کا خاصا ہے۔
آپ انکی فوٹوگرافی یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

Simly 270…سملی 270

Simly 270…سملی 270, originally uploaded by Shah Faisal.

Well ehm… you have to give me the benefit of doubt. It may not be 270 degrees but certainly close to that. Four images stitched in Hugin.
Taken somewhere around Simly Dam, during our recent Photo-trip to the area.

جی آپکو مجھے شک کا فائدہ تو دینا ہی چاہئے۔ چاہے یہ 270 ڈگری نہ ہو لیکن اسکے قریب قریب ہی ہے۔ چار تصاویر کو ہگن میں ملا کر بنائی گئی ہے۔
یہ تصویر سملی ڈیم کے قرب و جوار میں، ہمارے حالیہ فوٹو ٹرپ کے دوران لی گئی ہے۔

Color count… رنگ برسے



Color count… رنگ برسے, originally uploaded by Shah Faisal.


Hanging out of a shop on Mall road, Murree, Pakistan, they looked wonderful. I didn’t dare to ask the price but hope they aren’t very expensive. Probably handmade.

مال روڈ، مری، پاکستان کی ایک دکان کے باہر لٹکے رنگارنگ بستے۔ میں نے قیمت تو نہیں پوچھی لیکن امید ہے کہ اتنے مہنگے نہیں ہونگے۔ غالباً ہاتھ سے تیار شدہ ہیں۔

Hard to decide…مشکل فیصلہ


Will the science (if it is, at all) of Economics help me here, in choosing one of these?
Taken on Mall road, Murree, Pakistan.

کیا معاشیات کی سائنس (اگر یہ سائنس بھی ہے تو) مجھے ان میں سے ایک چننے میں مدد کرے گی؟
مری، پاکستان کے مال روڈ پر لی گئی ایک تصویر۔

After a long day…ایک لمبے دن کے بعد


Yep I can see the image noise. But I didn’t want to use the flash in that dimly lit room either. So pumped up the ISO to 1600. Sure I need a full frame and a 2.8L 😉

ہاں تصویر میں شور تو ہے لیکن میں فلیش کا استعمال نہیں کرنا چاہتا تھا اسلئے آئی ایس او کو بڑھا کر 1600 پر لے آیا۔ یقیناً مجھے فل فریم کیمرے اور 8۔2 اپرچر کے ایل سیریز عدسے کی ضرورت ہے۔