An eve in Berlin…برلن کی ایک شام


From the archive, taken while I was studying in Berlin.
It overlooks Straße des 17. Juni while Siegessäule (Victory Column) is visible in the distance.

میری آرکائیو سے۔
تعلیم کے سلسلے میں برلن میں قیام کے دوران لی گئی، شاہراہ سترہ جون کی ایک تصویر۔
پس منظر میں برلن کا مینار آزادی ہے۔

While you were asleep…جب تم محوخواب تھے


A view of Sydney Building (right) and Melbourne Building, separated by Northbourne Ave, both are said to be the earliest buildings in Canberra. Hand-held, hence a bit of blur.

View large

کینبرا کی اولین عمارات میں سے، سڈنی بلڈنگ (دائیں ہاتھ) اور میلبورن بلڈنگ کہ جن دونوں کے درمیان مشہور سڑک نارتھ بون ایونیو حائل ہے۔ اس علاقے کو کینرا صدر سمجھ لیں۔ تصویر معمولی سی دھندلی ہے کہ کیمرا بغیر ٹرائپاڈ کے تھا۔
شازل کی فرمائش پر۔۔۔

بڑا دیکھیے

Franco of Canberra…کینبرا کا فرینکو


Of the sort of photos I love to do. The dilemma of Highlights vs. Shadows in digital photography at its best, that gets worse on cropped sensors like mine (and I wont mention I have a Canon 😉 )
It did take some processing (I mainly use canon’s DPP on Windows and Gimp/UfRaw on Ubuntu) as I wanted to balance the dark and light areas; my goal was to be able to read the text on sign board and still be able to have an idea of the dark areas on the right.
One of the early images from my 450D.

View Large

ان تصاویر میں سے ایک جنھیں لیتے ہوئے مجھے لطف آتا ہے۔
گرچہ اس تصویر پر کمپیوٹر پر کچھ کام کرنا پڑا (ونڈوز میں کینن ڈی پی پی اور ابنٹو میں گمپ/ یو ایف را) کیونکہ میں چاہتا تھا کہ سائن بورڈ پر لکھی عبارت بھی پڑھ سکوں اور دائیں ہاتھ پر اندھیرے میں موجود حصہ بھی قدرے واضح رہے۔
میرے 450ڈی سے لی گئی اولیں تصاویر میں سے ایک۔
بڑا دیکھیے

A night in Civic…سِوک کی ایک رات


From the archive, when we were wandering in Civic Canberra a night before Christmas. Will share some other shots in few days to come.

View Large

میری آرکائیو سے۔ کرسمس سے ایک رات پہلے سوک، کینبرا کی مٹر گشت کے دوران۔ کچھ اور تصاویر بھی شیر کرونگا جلد ہی انشااللہ۔

بڑا دیکھیے