Withering memories…ڈھلتی یادیں


A photo from 2006. At a park near my residence in OBSG, Kortrijksesteenweg, Ghent, Belgium. The bike belongs to a Czech friend Martina.
Sorry for the small size, its the only surviving copy that I have. Taken by a point-n-shoot. No post-processing. The trick is to set the camera to portrait mode to soften the picture a bit, couple with the black and white and it turns out to be good enough 🙂

سنۃ 2006 سے ایک تصویر۔ او بی ایس جی، کورترخسستینوگ، گھینٹ، بلجیئم میں میری رہائشگاہ کے قریب ایک پارک میں کھڑی میری چیک دوست مارٹینا کی سائیکل۔
تصویر کے چھوٹے سائز کیلئے معذرت۔ یہی ایک کاپی بچی ہے۔ پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرے سے لی گئی ہے اور کوئی پوسٹ پراسسنگ (یعنی کمپیوٹر میں ایڈیٹنگ) نہیں کی۔ کیمرے کو پورٹریٹ موڈ پر سیٹ کیجئے اور بلیک اینڈ وائٹ تصویر بنائیے تو کچھ ایسے نتائج ملیں گے۔

A street in Brussels II… برسلز کی ایک گلی 2

Another street in Brussels, Regentschapsstraat- Rue de la Regence in French (sorry for missing out the name). The dome in the background is of Law Courts of Brussels.
Thanks a lot Zwans.

برسلز کی ایک اور گلی بنام ریجنٹشپ سٹراٹ، نام نہ یاد رکھنے کے لئے معذرت۔ پس منظر میں برسلز کی لاء کورٹس کا گنبد نمایاں ہے۔
شکریہ زوانز۔

Royal Palace of Brussels… برسلز کا شاہی محل


An old photo from my memories of Europe, taken with a point n shoot Sony camera. Image auto-adjusted in Showfoto.

سونی پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرے سے لی گئی ایک پرانی تصویر، میری یورپ کی یادوں میں سے ایک۔ بہتر رنگوں اور روشنی کیلئے شوفوٹو استعمال کیا۔