Canberran Evenings…کینبرا کی شامیں

A view from one of my many favourite spots in Canberra. It shows some of the important landmarks of this capital city.
ps: Check my fireworks shots to compare this with those photos- almost same spot, but in a very different light 🙂

کینرا میں میرے پسندیدہ مقامات میں سے ایک کا منظر۔ اس تصویر میں آپ دارالحکومت کی چند اہم عمارات بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اسی مقام کو ایک مختلف روشنی میں دیکھنے کے لئے میری آتشبازی والی تصاویر دیکھئے۔

ZK meets Alex


Zulkifl poses with the-already-posing Alexander. Ironically, my mum’s dog’s named Alex too- the one Zulkifl loved to play with, during his visit to my parents’ home in Pakistan.

ذوالکفل، ہمراہ الیگزنڈر کے۔ امی کے کتے کا نام بھی ایلکس ہے، صاحبزادے کو ایلکس خاصا پسند آیا جب یہ پاکستان گئے ہوئے تھے۔