After it was over…پھر اُسکے بعد


I mean, the rain.
From my archives, a view of Islamabad from one of my favorite spots…

میرا مطلب ہے، بارش۔
میری آرکائیو سے، اسلام آباد کا ایک منظر، میرے ایک پسندیدہ مقام سے۔

Old Parliament House, Canberra…سابقہ پارلیمنٹ ہاؤس، کینبرا

which now houses a museum.
More about it here and the about the museum here.

جو اب ایک میوزیم ہے۔
اسکے بارے میں یہاں دیکھیے اور میزیم کے بارے میں یہاں۔

Between the devil and the deep blue sea…آگے کنوں پیچھے کھائی

Not sure about the location but I think it was Guerilla bay, NSW, Australia.
We ventured atop a small cliff but the other side of it was really scary with a steep face , sharp rocks and an angry sea.

میرے خیال میں یہ تصویر گوریلا بے، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا کی ہے۔
ہم ایک چھوٹی سی پہاڑی پر تو چڑھ گئے لیکن دوسری جانب کا منظر خاصا خون خشک کر دینے والا تھا۔
عمودی پہاڑی، نوکیلی چٹانیں اور غصیلا سمندر ہمارا منتظر تھا۔

Element of surprise…حیرت کا عنصر

in fact, not. he was just trying to grab the camera I guess.
taken last winters, during his usual sunbaths 🙂

دراصل نہیں۔ میرے خیال میں وہ کیمرہ چھیننے کی کوشش کر رہا تھا۔
پچھلے برس کے جاڑوں میں لی گئی ایک تصویر، جب وہ اپنے معمول کے غسل آفتابی میں مشغول تھا۔