Quarter to Seven…پونے سات

Well, it may seem an early morning shot but it isn’t. The misty window is caused by the steam from the rice cooker.

گرچہ یہ صبح سویرے کی ایک تصویر لگ رہی ہے لیکن حقیقتاً ایسا نہیں۔ کھڑکی پر جمی بھاپ دراصل پکتے ہوئے چالوں کی ہے۔

Reflections…پرتو

From my archive.
Myself, reflected in the window of the office of OBSG, where I lived in Ghent, Belgium. You can see the buildings in the background and a shelf with books in the foreground, which of course was on the other wise of the window 🙂
Taken in 2006 with a Sony P&S.

میری آرکائیو سے۔
او بی ایس جی، گھینٹ، بلجیم، جہاں میں رہتا تھا، کے دفتر کی کھڑکی میں میرا عکس۔ پسِ منظر میں آپ عمارتوں کا عکس دیکھ سکتے ہیں، جبکہ کھڑکی کی دوسری جانب پڑی کتابیں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔
سنہ 2006 میں سونی پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرے سے لی۔

A foggy morning…ایک دھندلی صبح

I saw this yesterday when I reached my office in Red Hill, Canberra ACT. It was already past 9 am but I was surrounded in low-flying clouds of fog. The view though changed in minutes after taking this shot.
I missed a DSLR and had to do with the crappy camera of Motorola milestone.

کل صبح جب میں اپنے دفتر پہنچا تو کچھ ایسا منظر دیکھنے کو ملا۔
نو بجے سے اوپر ہو چلے تھے لیکن میں دھند کے بادلوں میں گھرا کھڑا تھا، گرچہ لمحوں بعد منظر تبدیل ہو گیا۔
کاش کہ ایک بہتر کیمرا میرے پاس ہوتا لیکن بہرحال اسوقت موٹورولا مائل سٹون کے فضول کیمرے پر اکتفا کرنا پڑا۔

Peep show…تانکا جھانکی


One of those many photos which are more fun to take than to look at.
At a 13 sec exposure, it was pretty dark. The light showing up is from cars passing by.
BTW, this is in Margalla hills, Islamabad.

ان کئی تصاویر میں سے ایک جنکے لینے میں زیادہ مزا ہوتا ہے، بہ نسبت انکو دیکھنے کے۔
تیرہ سیکنڈ کی شٹر سپیڈ سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہاں کافی اندھیرا تھا اور روشنی کا ذریعہ پاس سے گزرنے والی گاڑیاں تھیں۔
مارگلہ پہاڑی، اسلام آباد۔