Ramadan 2014…رمضان 2014

Ramadan 2014...رمضان 2014

Prayers for those braving temperatures north of 40 degrees.

Lucky us in the southern hemisphere 🙂

سخت گرمی (بسا اوقات 40 درجہ سے بھی زیادہ) برداشت کرنے والوں کیلئے دعائیں۔

ہم جنوبی نصف کرہ میں رہنے والے (اس معاملے میں) خوش قسمت ہیں۔