King’s Ave Bridge…کنگز ایوینو پُل


Sorry, couldn’t get a caption better than this, my mind is sort of blocked out at the moment 😦

معاف فرمائیے گا لیکن اس سے بہتر عنوان نہیں سوجھ رہا، دماغ ماؤف سا ہے۔۔۔

Mates…دوست


Feels like the carillon and the bridge talk to each other, and make ripples in the water while doing so.
Building on the left is National Carillon at King’s Park, Canberra.
Another one shot earlier and from a different angle is here.

View Large On Black

ایسا لگتا ہے جیسے یہ گھنٹہ گھر اور پُل ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہوں اور اسی وجہ سے پانی میں لہریں بنتی ہوں۔
بائیں ہاتھ کی عمارت قومی گھنٹہ گھر ہے، جو کنگز پارک کینبرا میں واقع ہے۔
ایک دوسرے زاویے لی گئی ایک تصویر یہاں ہے ۔
بڑے سائز میں دیکھیے

First encounter…پہلا سامنا


Zulkifl’s first visit to the beach. We decided to visit Bateman’s bay on new year day and thanks to my mate Ali, drove along Princes Hwy stopping at many beaches including Guerilla bay, Mossy point and Broulee (where this one was taken, if I remember correct).
Taken by his mum, of me, him and the snorkeler 🙂

ذوالکفل کی سمندر سے پہلی ملاقات۔
نئے سال کے پہلے دن ہم نے بیٹمینز بے جانے کا پروگرام بنایا اور پرنسز ہائی وے پر چلتے چلتے کئی مقامات مثلاً گوریلا بے، موزی پوائنٹ اور برولی وغیرہ پر رکے، جہاں کی غالباً یہ تصویر ہے۔
ابا، منے اور غوطہ خور کی یہ تصویر منے کی اماں نے بنائی ہے
🙂

Australia Day 2011…یومِ آسٹریلیا 2011


Taken at Lake Burley Griffin. Pity I got late and only shot a few in the end.
Hope I get a better few on Skyfire this march, insha Allah. You can view my Skyfire photos from 2009 here.

برلے گرفن جھیل پر لی ایک تصویر۔ افسوس کہ پہنچتے پہنچتے دیر ہو گئی اور چند ایک تصاویر ہی لے پایا۔ خیر مارچ میں سکائی فائر ہی سہی، انشاء اللہ۔
سکائی فائر 2009 کی تصاویر آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔