Arabian nights…الف لیلۃ


Don’t ask me how I made the connection but somehow this photo reminds me of those tales I probably read as a 7 or 8 years old kid. Ahhh, and I still have to read Orientalism by Edward Said, who by the way would have hated me for stereotyping the orient in this photo, something he wrote against throughout his life.

en.wikipedia.org/wiki/One_Thousand_and_One_Nights
en.wikipedia.org/wiki/Orientalism_(book)

یہ نہ پوچھیے کہ یہ نام کیسے ذہن میں آیا لیکن بس آ گیا۔
الف لیلۃ یا ہزار داستان میں نے غالباً سات یا آٹھ برس کی عمر میں ہی پڑھ ڈالی تھی۔
افسوس کہ ایڈورڈ سعید کی اورینٹل ازم ابھی تک نہیں پڑھ پایا۔
ویسے پروفیسر سعید کو میں اس تصویر میں مشرق کا مخصوص رُخ پیش کرنے پر زیادہ پسند نہ آتا، کیونکہ وہ ساری عمر اسی کے تو خلاف لکھتے رہے۔

National Library of Australia…آسٹریلیا کا قومی کتاب خانہ

Taken a while ago.
How much I wish I could spend some time there.

کچھ عرصہ پہلے لی گئی ایک تصویر۔
کاش کہ میں یہاں کچھ وقت گزار سکتا۔