In memory of Abbi… ابّی کی یاد میں

My father (1935-2016) from whom I got the love for photography, who let me take my first photo using his Canon rangefinder (Canonet S, if memory serves), when i was 4 or 5 years old and who later gave me his Canon AE-1 Program SLR. I recently got this Fujifilm X-Pro2 to relive some of those moments.
Canonet S
Canon AE-1 Program
Fujifilm X-Pro2
میرے والد (1935-2016) جن سے میں نے فوٹوگرافی کا شوق پایا، جنھوں نے مجھے اپنے رینج فائنڈر کیمرے (غالباً کینونٹ ایس، اگر یاداشت ساتھ دے رہی ہے) سے چار یا پانچ برس کی عمر میں پہلی تصویر کھینچنے دی، اور جنھوں نے بعد میں اپنا کینن اے ای ون پروگرام ایس ایل آر کیمرہ بھی مجھے دے دیا۔
ان گزرے لمحوں کو دوبارہ جینے کیلئے میں نے حال ہی میں یہ فُوجی فلم ایکس پرو 2 لیا ہے۔

In memory of Abbi... ابّی کی یاد میں