ANU calendar 2011…اے این یو کیلنڈر 2011


This photo of mine got selected. Rest of the entries can be seen here. The photo is of Sullivan Creek flowing through the ANU campus, while Telstra Tower can be seen in the background.
I had originally named it “The spring is on”, as ours come in around September.

میری یہ تصویر جامعہ کے 2011 کے کیلنڈر کا حصہ بنی، باقی کی تصاویر یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ تصویر اے این یو میں بہتی سلیون کھاڑی کی ہے جبکہ پس منظر میں ٹیلسٹرا ٹاور نمایاں ہے۔
میں نے اس تصویر کا نام رکھا تھا “آمدِ بہار”، کہ ہماری طرف بہار لگ بھگ ستمبر میں ہی آتی ہے۔