Alhamdo Lillah …الحمد للہ


O my Lord, I thank you for water….

اے میرے اللہ، پانی عطا کرنے پر تیرا شکر۔۔۔

9 thoughts on “Alhamdo Lillah …الحمد للہ

  1. زندگی گذار دوں شُکر ادا کرتے
    نہ ہو پائے تيرا شُکر پھر بھی ادا
    اے ميرے خالق ميرے مالک ميرے اللہ

    اور تُم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جةُٹلاؤ گے

    مگر فيصل شاہ صاحب ۔ آپ نے تو پانی کی بجائے جديد چِڑيا نما ٹُوٹی کی تصوير بنائی ہے ۔ ہی ہی ہی

    ميرے عِلم ميں بھی اضافہ کيجئے ۔ فيصلعين يا عين الفيصل ؟

    • تشریف آوری کا شکریہ جناب۔
      جی بات تو آپکی درست ہے لیکن اس سے بھی زیادہ پانی تو اسوقت ضائع ہو اگر گلاس رکھ دیا جائے اور لوگ اسے کھنگال کر استعمال کریں۔

  2. کھنگالنے میں تو ضیاع ہے ہی۔لیکن اس والی ٹوٹی میں پانی پینے کے بعد بھی تشنگی باقی رہتی ہے۔بس چلتے چلتے پانی کو ہی پینا ہوتا ہے۔ لاکھ آپ جبڑوں کو کھول بند کھول بند کر کے پانی کو منہ میں کیچ کرنے کی کوشش کریں اسے رکنا نہیں ملتا۔
    اور آپ کسی طور بیٹھ کر نہیں پی سکتے پانی اس ٹوٹی میں سے۔
    اس بلاگ کا فونٹ اگر کچھ بڑا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔

    • احمد بھائی
      فونٹ واقعی چھوٹا ہے لیکن دراصل میں فلکر میں پوسٹ کرتا ہوں جو یہاں ظاہر ہوتی ہے۔ میرے جیسے سست انسان کے لیے غنیمت ہے۔ اگر آپکے خیال میں فونٹ واقعی بہت چھوٹا ہے تو مجھے ہر پوسٹ کو علیحدہ سے ایڈت کرنا پڑے گا لیکن آپکی خاطر منظور ہے۔🙂

  3. ہر پوسٹ کو علیحدہ سے ایڈت کرنا پڑے گا’

    ہیں۔۔۔اچھا؟ لیکن اگر آپ اپنی اس تھیم کی سٹائل شیٹ
    میں فونٹ کا سائز بڑھاکر لکھ دیں تو پھر مزید ایڈیٹ کبھی نہ کرنا پڑے گا۔ کیا خیال ہے؟

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s