Color count… رنگ برسے



Color count… رنگ برسے, originally uploaded by Shah Faisal.


Hanging out of a shop on Mall road, Murree, Pakistan, they looked wonderful. I didn’t dare to ask the price but hope they aren’t very expensive. Probably handmade.

مال روڈ، مری، پاکستان کی ایک دکان کے باہر لٹکے رنگارنگ بستے۔ میں نے قیمت تو نہیں پوچھی لیکن امید ہے کہ اتنے مہنگے نہیں ہونگے۔ غالباً ہاتھ سے تیار شدہ ہیں۔

3 thoughts on “Color count… رنگ برسے

  1. یہ بستے ہاتھ سے ہی تیار کیے جاتے ہیں۔ مری، گلیات اور ایبٹ آباد کے مضافاتی دیہی علاقوں میں یہ وہ خواتین تیار کرتی ہیں جنھیں مختلف غیر سرکاری ادارے اور مائیکرو فائنانس بینک، دستکاری کی تعلیم دیتے ہیں، اور پھر ان کے لیے مارکیٹنگ چینل بھی بنا کر دیتے ہیں، دیہی علاقوں میں تیار شدہ دستکاری کا زیادہ تر سامان مری، راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں بکنے کے لیے آتا ہے۔

  2. جی مشین تو لازمی استعمال ہوتی ہے۔ اور وہ مشینیں بھی ٹریننگ یا تربیت شروع ہوتے ہی ادارے خرید کر اس کمیونٹی میں دے دیتے ہیں۔ تربیت مکمل ہونے پر مشینیں مکمل طور پر کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم کے حوالے کی جاتی ہیں، یہ تنظیم اس کے بعد گاؤں میں دستکاری سکول اور دستکاری کی چھوٹے پیمانے پر تیاری اپنی مدد آپ کے تحت چلاتی رہتی ہے۔ خواتین کی تربیت بھی ہوتی رہتی ہے اور دستکاری سکول کا خرچہ مارکیٹینگ سے چلتا رہتا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s