On the edge of Canberra… کینبرا کنارے


A panorama of Conder, Canberra. Hand-held shots stitched together.

View Large On Black

کونڈر، کینبرا کا ایک پینوراما۔

5 thoughts on “On the edge of Canberra… کینبرا کنارے

    • Thanks for coming Zack.
      I am pretty much sure I used Hugin with this one. In the beginning, I tried a few out there but then settled with Hugin. A bit messy in the beginning but goes very well once you learn a few tricks.

  1. کینبرا سے مجھے اپنے صحافت کے ابتدائی ایام یاد آ گئے جب ہم گھاگ صحافیوں کے رعب تلے دبے جاتے تھے۔ ان دنوں ایک سینئر صحافی نے ایک خبر میری جانب بھیجی اور اس میں انہوں نے سڈنی کو آسٹریلیا کا دارالحکومت قرار دیا تھا۔ میں نے جان کی امان پا کر عرض کیا کہ حضور آسٹریلیا کا دارالحکومت سڈنی نہیں ہے کینبرا ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ ہم نے دھوپ میں بال سفید نہیں کیے، ساری زندگی سڈنی کو سنتے آئے آج جمعہ جمعہ آٹھ دن کے بچے ہمیں بتائیں گے کہ آسٹریلیا کا دارالحکومت کیا ہے؟ میں جھگڑا مول نہیں لینا چاہتا تھا، کہا کہ آپ انٹرنیٹ پر دیکھ لیجیے میں بضد نہیں۔ تھوڑی دیر بعد ان کی ہلکی سی آواز آئی “صحیح کہہ رہا ہے”۔ اس کے بعد جب تک میرے ساتھ رہے انتہائی خلوص و محبت والا تعلق رہا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s