Glowing emerald…زمرد رُو


A view of Faisal Masjid from Margalla hills, Islamabad.
This is a gigantic structure but I had to zoom in quite a bit to get a good frame. It was named after King Faisal of Saudi Arabia.

Large View Recommended.

مارگلہ پہاڑی، اسلام آباد سے فیصل مسجد کا ایک منظر۔
اس مسجد کا نام سعودی شاہ، فیصل کے نام پر رکھا گیا تھا۔
یہ بہت بڑی عمارت ہے لیکن فاصلے کی وجہ سے مجھے اچھا خاصا زُوم کرنا پڑا۔

8 thoughts on “Glowing emerald…زمرد رُو

  1. آپ تصويريں بڑی ہی زبردست بناتے ہيں ويسے آپ خود کہاں پائے جاتے ہيں آپ سے اپنی تصوير بنوانے کا سوچ رہی ہوں مگر مفت ميں ، مفت خوری دراصل ميرا جينيٹک مسئلہ ہے پاکستانی ہوں ناں اسليے

    • ذرہ نوازی ہے آپکی، اسما۔
      فی الوقت تو اسلام آباد میں ہوں اور اگلے چند دن یہیں ہوں۔
      پھر انشااللہ کینبرا واپسی ہے۔
      آپ کہاں ہیں؟

      • آپ بھی شائدہ آپی کی طرح ہيں نام کے ساتھ پيرس لکھا ہے پھر بھی کہتی ہيں آپ لندن والے؛ شايد آپ نے سمجھا ہو پيرس ہلٹن کی طرح پيرس نام کا حصہ ہو يا پھر جعفر کی طرح سمجھا ہو پيرس ميرے مياں کا نام ہے لب لباب يہ ہے بندی پيرس ميں پائی جاتی ہے کبھی تشريف لائيں تو مہمان نوازی کا موقع ضرور ديجيے گا شکريہ

      • پیرس میں آپکو ایک سے ایک اچھا فوٹو گرافر مل جائے گا۔ پھر بھی اگر تسلی نہیں ہوتی تو کینبرا آ جائیے یا پھر جہاز کا ٹکٹ بھیج دیجئے۔ بندہ حاضر ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s