My dad’s truck… ابّی کا ڈالہ


Very useful in rural Pakistan.
In the background is my village’s mosque.

دیہی علاقوں میں انتہائی کار آمد۔
پسِ منظر میں میرے گاؤں کی مسجد ہے۔

2 thoughts on “My dad’s truck… ابّی کا ڈالہ

  1. ڈیرے کی یادیں تازہ کر دیں جناب۔ واہ ڈالے سے واقفیت خوب ہے جب ہم یونیورسٹی کی بس سے رہ جاتے تو لوکل چلنے والے ڈالوں کے پیچھے لٹک کر یونیورسٹی جایا کرتے تھے۔
    ڈیرہ اسماعیل خان میں اس طرز کی مسجدیں ہر جگہہ پر ہیں۔ اکثر کے باہر میں نے کویتی حکومت کی تختی لگی دیکھی، غالباً کویتی حکومت کے تعاون سے بنائی گئی ہو گی یہ مسجد بھی۔ یونیورسٹی روڈ پر تو تقریباً تمام مساجد ایسی ہی تھیں اور سب پر کویتی حکومت کی تختی۔

Leave a reply to Shah Faisal Cancel reply