A photo from 2006. At a park near my residence in OBSG, Kortrijksesteenweg, Ghent, Belgium. The bike belongs to a Czech friend Martina.
Sorry for the small size, its the only surviving copy that I have. Taken by a point-n-shoot. No post-processing. The trick is to set the camera to portrait mode to soften the picture a bit, couple with the black and white and it turns out to be good enough 🙂
سنۃ 2006 سے ایک تصویر۔ او بی ایس جی، کورترخسستینوگ، گھینٹ، بلجیئم میں میری رہائشگاہ کے قریب ایک پارک میں کھڑی میری چیک دوست مارٹینا کی سائیکل۔
تصویر کے چھوٹے سائز کیلئے معذرت۔ یہی ایک کاپی بچی ہے۔ پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرے سے لی گئی ہے اور کوئی پوسٹ پراسسنگ (یعنی کمپیوٹر میں ایڈیٹنگ) نہیں کی۔ کیمرے کو پورٹریٹ موڈ پر سیٹ کیجئے اور بلیک اینڈ وائٹ تصویر بنائیے تو کچھ ایسے نتائج ملیں گے۔
کچھ تصویریں بے رنگ ہونے کے باوجود دل کا بھاجاتی ہیں، جیسے یہ تصویر۔ عنوان بھی بہت خوب چنا آپ نے۔
شکریہ جناب۔
واہ جی واہ۔۔ چھا گئے۔
شکریہ جناب۔ ذرہ نوازی ہے۔