Frankencamera… فرینکن کیمرا


You can read my blog post (in Urdu) about the Frankencamera here. For those who cant read Urdu, you can find something interesting here.

فرینکن کیمرا سے متعلق میری بلاگ پوسٹ یہاں پڑھیے۔

4 thoughts on “Frankencamera… فرینکن کیمرا

  1. جناب فیصل صاحب، آپ یقینن اچھے فوٹو گرافر ہوں گے، تاہم آپکا فوٹو بلاگ اس صورت میں زیادہ موثر ہو گا، جب آپ فوٹو گرافی کے متعلق تحاریر بھی اردو زبان میں عام قاریین کے لیے شایع کریں گے، مجھے بھی فوٹو گرافی کا شوق ہے، لیکن میں زیادہ تر اپنے موبایل کے کیمرے سے تصاویر بنا لیتا ہوں، فوٹو گرافی کے لیے اچھا کیمرہ کون سا ہوتا ہے، برانڈ کون سی اچھی ہے، کون کون سے پروفیشنل فوٹو گرافی کی ضروریات کے مد نظر کون سا کیمرہ لینا چاہیے یہ مجھے معلوم نہیں، تاہم اگر آپ اپنا علم دوسروں میں بانٹیں گے تو بہت سے فایدہ اٹھا سکیں گے۔

    • یاسر صاحب اس خوش فہمی میں نہ رہیے گا کہ میں اچھا فوٹو گرافر ہوں۔ بس جیسا بھی ہوں آپکے سامنے ہوں۔
      میرا فوٹو بلاگ تو صرف تصویروں کی حد تک ہی رہیگا لیکن فیصلیات ہر فوٹو گرافی کے موضوع پر لکھنا شروع کرونگا انشا اللہ۔ بس دعا کریں کہ کچھ وقت اور کچھ قوت ارادی میسر آ جائے۔

      • نہیں جناب اچھے فوٹوگرافر تو آپ یقینا ہیں
        میں نے تازی تازہ کیمری خریدا ہے لیکن استعمال کا بالکل نہیں پتا
        کوئی گائڈینس شائڈنس مل جاتی تو بہت ہی مہربانی ہو گی

      • شکریہ جناب۔
        ویسے تو آپکو انٹرنیٹ سے بھی بہت مواد مل جائے گا اور پریکٹس بھی بہت مددگار ثابت ہو گی لیکن اگر کوئی مخصوص سوال یا مسئلہ درپیش ہے تو ضرور بتائیں۔ کوشش کرونگا کہ جواب تسلی بخش طور پر دے سکوں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s