The mighty Rhine .. طاقتور رائن


یورپ کا مشہور دریا رائن۔ یہ تصویر باسل، سوٹزرلینڈ میں لی گئی تھی جبکہ یہ دریا کئی ملکوں میں بہتا ہے۔ مزید دیکھئے وکیپیڈیا۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Rhine

2 thoughts on “The mighty Rhine .. طاقتور رائن

  1. آپکی لگائی تمام تصاویر بہترین ہیں،اگر تصاویر کے ساتھ ان جگہوں کی تھوڑی بہت انفارمیشن بھی ہو تو کیا بات ہے لطف دوبالا ہوجائے گا،
    ویسے اپ کی شکل میرے ایک کزن سے اتنا ملتی ہے کہ اگر اپ اسے دیکھ لین تو آپ کو اس کے اپنے جڑواں ہونے کا یقین ہو جائے گا🙂

    • پسندیدگی کا شکریہ عبداللہ صاحب،
      وقت کی تنگی کے باعث ہر تصویر کے ساتھ دی گئی معلومات انتہائی مختصر رکھتا ہوں گرچہ ہر جگہ کی اپنی ہی کہانی ہوتی ہے۔
      میری شکل بہت سے لوگوں سے ملتی ہے، بس مجھی سے نہیں ملتی🙂

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s