St. Alban Gate.. سینٹ البن دروازہ


One of the seven entrances (of which only three remain) to the walled city of Basel.
Here’s a brief intro:
members.virtualtourist.com/m/72173/a919b/4/#920413
If you can read German, here’s a good one too.
de.wikipedia.org/wiki/St._Alban-Tor

قدیمی (قلعہ بند) باسل میں داخل ہونے کا ایک دروازہ۔ اب ان سات دروازوں میں سے تین ہی بچے ہیں۔ معلومات کیلئے بالائی لنک دیکھئے۔

2 thoughts on “St. Alban Gate.. سینٹ البن دروازہ

  1. فیصل صاحب
    ماشااللہ آپ کی تصاویر بہت اچھی ہیں
    میں سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہوں
    مجھے کمپنی کی ایڈورٹائزنگ کمین کے لیے ایک پروفیشنل فوٹو گراف کی ضرورت ہے
    لیکن یہ تصویر ہے کافی مشکل
    مجھے اپنی کمپنی کا برانڈ پاکٹ پی سی جو کہ
    HTC HD
    ہے، ایک لیپ ٹاپ کے اندر اترتا ہوا دکھانا ہے، جو کہ ظاہر کرے گا کہ یہ موبائل لیپ ٹاپ پر حاوی ہے
    اس فوٹو گراف کے لیے میں فوٹو گرافی چارجز بھی پے کروں گا
    ہو سکتا ہے اس فوٹو میں فوٹو شاپ کا کچھ استعمال بھی ہو
    اگرآپ ایسی فوٹو گراف بنا سکتے ہیں یا کسی پروفیشنل فوٹو گرافر کو جانتے ہیں جو ایسا کر سکتا ہو تو میری مدد کیجیے گا، شکریہ

    • پسندیدگی کا شکریہ یاسر بھائی
      ویسے میرا تو خیال نہیں کہ ایچ ٹی سی لیپ ٹاپ پر حاوی ہے🙂
      آپکا بتایا ہوا کام کوئی پروفیشنل ایڈ ایجنسی ہی کر سکتی ہے جو گرافک ڈیزائنگ میں ماہر ہوتے ہیں۔ میں تو سیدھا سادھا شوقیہ فوٹوگرافر ہوں۔
      ویسے آپ فلکر پر پاکستانی فوٹوگرافرز کے گروپ دیکھ لیں وہاں شائد کوئی صاحب ایسا کام کرتے ہوں لیکن میرا مشورہ پھر بھی یہی ہے کہ کسی ایڈ ایجنسی سے رابطہ کریں کہ یہ کام فوٹوگرافر کا نہیں گرافک ڈیزائنر کا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s