From King’s park, Canberra



From King’s park, Canberra, originally uploaded by Shah Faisal.

A panorama of 8 shots. As seen from King’s park Canberra, starting from the left is the National Carillon (the yellow bell tower), the next brightly lit building is the High Court of Australia, behind which you see the Australian flag mounted on Australian parliament. Next to it is the Australian National Library and then the Commonwealth bridge over Lake Burley Griffin. The last lit place after the bridge is the Commonwealth park while slightly right to it is the Black Mountain Tower (previously called Telstra Tower) in the background.

آٹھ تصاویر کو ملا کر بنایا گیا پینوراما۔
کنگز پارک سے دیکھنے پر آپکو بائیں جانب قومی گھنٹہ گھر نظر آتا ہے جسکی زرد روشنی کا عکس نمایاں ہے۔ اسکے بعد اگلی نمایاں عارت آستڑیلین ہائی کورٹ کی ہے، جسکے پیچھے آپکو آسٹریلیا کا جھنڈا بھی نظر آ رہا ہے جو درحقیقت پارلیمنٹ کی عمارت پر نصب ہے۔ اسکے بعد نظر آنے والی سفید عمارت آسٹریلیا کی قومی لائبریری کی ہے جبکہ برلے گرفن جھیل پر بنایا گیا کامن ویلتھ پل بھی آپکو نظر آ رہا ہے۔ اسکے ساتھ ہی کامن ویلتھ پارک کی روشنیاں دکھائی دینگی جبکہ پس منظر میں بلیک ماؤنٹین ٹاور جسے پہلے ٹیلسٹرا ٹاور کہا جاتا تھا، نظر آ رہا ہے۔