Anzac Parade, Canberra اینزک پریڈ، کینبرا ۔۔۔

Anzac Parade, Canberra, originally uploaded by Shah Faisal.

A view of Anzac Parade, Canberra. The white colored building is the old Parliament house while in the background, with the flag, is the new Parliament house.
کینبرا کی اینزک پریڈ کا ایک منظر۔ سفید رنگ کی عمارت پرانی پالیمنٹ ہاؤس ہے جبکہ پس منظر میں نئی پالیمنٹ ہے۔ آسٹریلیا کا جھنڈا اسی عمارت پر لہرا رہا ہے۔

3 thoughts on “Anzac Parade, Canberra اینزک پریڈ، کینبرا ۔۔۔

  1. شکریہ عمر لیکن مسئلہ تھیم کا ہے، کہ جسمیں انگریزی اور اردو دونوں کا اکھٹا لکھنا کچھ دشوار ہے۔ اگر کوئی ٹوٹکہ آپکے پاس ہے تو سو بسم اللہ۔

  2. اسلام و علیکم، جی دیر سے جواب ارسال کرنے پر معذرت،
    جی ورڈ پریس کا تو مجھے الف ب بھی پتہ نہیں، اگر بلاگ سپاٹ کی بات ہوتی تو شاید میں اس تجربے میں کامیاب رہا ہوں، خیر اگر ورڈ پریس میں آپ ایچ ٹی ایم ایل فائل میں اگر ردوبدل کر سکتے ہیں تو اس میں یہ ممکن ہے کہ آپ باڈی کے فانٹس علیحدہ سے متعین کر دیں، جبکہ کمنٹس کے علیحدہ سے، ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ اگر آپ اردو کو فوقیت دیتے ہیں تو پھر وہی انگریزی کے لیے بھی استعمال کرنا ہو گا، جیسا کہ یہاں آپ کے ٹیمپلیٹ میں انگریزی فانٹ کو فوقیت ہے، مطلب اگر آپ میرے بلاگ صلہ عمر پر “میرے بارے” اور تبصروں والا حصہ دیکھیں تو وہا میں نے علوی نستعلیق کو فوقیت دی ہے، اور انگریزی فانٹ علوی نستعلیق کے زیر اثر ہے، مناسب ہی دکھاءی دیتا ہے۔
    امید ہے یہ بےربط سا ٹوٹکہ مددگار ثابت ہو گا، مسءلے کو حل کرنے میں، ورنہ الجھانے کو تو کافی ہے ہی :)۔
    آباد رہیں، اور ہمیں یوں ہی سیر کرواتے رہیں، اللہ خوش رکھے جی

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s