Hope.. امید
Hope.. امید, originally uploaded by Shah Faisal.
This magpie was trying to catch falling drops of water from a tap. He was pretty good at that actually.
یہ میگپائی ایک نل سے گرتے پانی کے قطرے پینے کی کوشش کر رہا تھا اور اپنی کوششوں میں خاصا کامیاب بھی تھا۔
یہ میگپائی ایک نل سے گرتے پانی کے قطرے پینے کی کوشش کر رہا تھا اور اپنی کوششوں میں خاصا کامیاب بھی تھا۔

اُمید کی عکاسی بہت خوب ہے۔
بقول اختر شمار
تو نے ہی کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا
اُمید پہ قائم ہے یہ دُنیا اُسے کہنا
محمد احمد
July 3, 2009 at 5:08 am
بہت خوبصورت تصویر ہے
محمد وارث
July 3, 2009 at 6:33 am
شکریہ صاحبان
ذرہ نوازی ہے۔
Shah Faisal
July 19, 2009 at 6:05 am